جائنٹ سکریٹری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شریک معتمد۔ "سرسید کے بعد جائنٹ سکرٹری کی حیثیت سے کوششوں کو اور وسیع کیا۔"      ( ١٩٣٤ء، حیات محسن، ١٠٩ )

اشتقاق

انگریزی زبان میں اسم صفت 'جائنٹ' کے ساتھ اسم 'سکرٹری' بطور موصوف لگنے سے مرکب توصیفی 'جائنٹ سکرٹری' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٤ء میں "حیات محسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شریک معتمد۔ "سرسید کے بعد جائنٹ سکرٹری کی حیثیت سے کوششوں کو اور وسیع کیا۔"      ( ١٩٣٤ء، حیات محسن، ١٠٩ )

جنس: مذکر